Comments on post titled بعض اوقات ہم خود کو کسی کیلئے انتہائی نا سہی لیکن ضروری سمجھ لیتے ہیں حالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہوتا ہمارے بغیر بھی ضرورتیں پوری ہو سکتی ہیں اور ہو جاتی ہیں اور یہ بات ہمہیں وہی لوگ سمجھاتے ہیں جو ہمارے لئے ضروری ثابت ہو چکے ہوتے ہیں لیکن ضرورتوں کو مار کر گزارا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ ہم کسی کے لئے ضروری نہیں ہوتے🙂☘️🖤
Bia🖤☘️ (updated 28 months ago) | Damadam