Comments on post titled کیسا کریم امام ھے وہ۔۔ جو ہمیں دیکھ بھی رہا ہے اور خاموش بھی ہے ۔۔ 😭😭😭😭 مولا پاک عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف ہم سب کو صراط مستقیم سے متمسک فرمائیں آمین (updated 30 months ago) | Damadam
MuhiBB_ALii: جی ہیں مگر چکوال بھی تو چھوٹا نہیں ہے ۔ جس گاؤں میں ہم رہتے ہیں یہاں دس محرم کو بھی جلوس نہیں تھا۔ ۔ دوسرے گاؤں جاتے ہیں مومنین ۔31 months ago
zahra22: Acha wasy mny suna h k chakwal m zyada Shia hn31 months ago
MuhiBB_ALii: چکوال کاایک گاوں ھے جی ۔ہسولہ نام ھے اسکا31 months ago
MuhiBB_ALii: جی مولا پاک کا شکر ہے ۔ ۔ سب ٹھیک ہیں ۔۔ عزاداری بس ۔ٹھیک ہیھے جہاں ہم ہیں وہاں پر زیادہ عزاداری کے پروگرام نہیں ہوتے تو بس۔ ۔ کم ہی ہوتے ہیں31 months ago
zahra22: G sab thek hn AP k ghr sab kasy hn r Kasi jari h Azadari31 months ago
MuhiBB_ALii: مولا پاک سدا اپنی پناہ میں رکھیں باقی آپکے گھر پر سب لوگ ٹھیک ہیں ؟31 months ago