Comments on post titled نئی صدی کی پہلی پیڑی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں. تقریباً اپنی نسل کے یہ آخری لوگ ہیں. ان کی سوچ، ان کے خدشات، ان کا مخصوص لباس جلد ناپید ہو جائے گا. ان سے گزشتہ صدی کےسارے راز جان لو.خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں،غموں میں شریک کیسے ہواجاتا ہے ۔🤍
༆𑁍᪥ Bi𝓪 ᪥❁༆ (updated 27 months ago) | Damadam