Comments on post titled کسی کا مان مت توڑیں
مان اور محبتیں تو
نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں
اور نصیب والے ہی انھیں
سنبھال پاتے ہیں ،
کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیے
بہت ٹائم درکار ہوتا ہے
لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی
ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے
یہی اس دنیا کی ریت ہے ،
اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا
جو لوگ سیکھ لیتے ہیں
وہ خالق و مخلوق دونوں کے
محبوب بن جاتے ہیں. (updated 28 months ago) | Damadam