Comments on post titled کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا!
جن کی نظر اُتارنے کو دل کرتا ہے۔ بلکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔۔ تمہیں پتہ ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں؟ اور تمہاری آواز۔۔۔
تمہاری آواز مجھے بےحد پسند ہے۔ تمہیں دیکھ کر، تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر، تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے۔۔۔!👑
شاہ (updated 40 months ago) | Damadam