Comments on post titled ★ : تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے اللّٰہ کہتا ہے کہ وہ کسی جان...
پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ تم کہتے ہو کہ #یااللّٰہ میں ہی کیوں؟ وہ کہتا ہے کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔ اور اللّه جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے♥️🥀
Jummh mubrak 🌨️ (updated 17 months ago) | Damadam