MuhiBB_ALii: میں ابھی آفلاین ہو رہا ہوں ایک ریکوسٹ ھے کہ میری محفل میں ایک ڈیبیٹ چل رہی ھے اسکو زرا ایک نظر دیکھ لیں شاید آپکے کام کا کچھ ہو وہاں37 months ago
MuhiBB_ALii: تیزی تو آپ نے دکھائی تھی میں میسج لکھ رہا تھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ جناب غائب ہیں ۔ ۔ خیر کوئی بات نہیں جی37 months ago
MuhiBB_ALii: جواب آپکی اس تصویر میں ہی ھے غور کیجیے ۔ ۔ اس میں جناب موسیٰ علیہ السلام کے دریائے نیل سے گزرنے کی عکاسی کی گئی ھے۔ ۔ اور وہی وہ زمیں ھے کہ جس پر فقط ایک ہی مرتبہ ☀️ کی کرنیں پڑیں تھیں۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔ ویسے یہ سوال کوئی بہت مشکل تو نہیں تھا ۔ ۔ کیا خیال ہے آپکا37 months ago