Comments on post titled کہ محبت پہلی دوسری یا تیسری نہیں ہوتی
محبت وہ ہوتی ہے جس کے بعد پھر کبھی محبت نہیں ہوتی
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جو آئے تیسرا دانا تو ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
اور مطعین وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کی نکل جائے قضا بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپیں
اسے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
اور محبت دل کا سجدہ ہے جو ہے توحید پر قائم
نظر کے شرک والوں سے محبت روٹھ جاتی ہے ۔۔۔۔
~£|$@ (updated 41 months ago) | Damadam