Comments on post titled اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا
ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا
جس کے ہونے سے سانس چلا کرتی تھی
کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارا ہوگا
عشق کرنا ہے تو دن رات اسے سوچنا ہے
اور کچھ ذہن میں آیا تو خسارا ہوگا
کون روتا ہے یہاں رات کے سناٹوں میں
میرے جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہوگا۔۔۔
~£|$@... (updated 41 months ago) | Damadam