Comments on post titled مجھے رات بہت پسند ہے ۔۔۔۔۔ رات ایک کیفیت لگتی ہے ۔۔۔۔۔ رات وہ لمحہ ہوتا ہے...
جب خود کی خود سے ملاقات کر سکتے ہو ۔دن میں جو قہقہے دبائے ہو ۔وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہوں ۔جو کوئی بات دل پر لگی ہو۔اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہوں۔کھڑکی سے ٹیک لگا کر اس کو محسوس کر سکتے ہو ۔خود کو ہوا کے سپرد کر کے پرسکون ہو سکتے ہوں ۔دل پر کوئی بوجھ ہو تو سجدے میں جا کر آنسو کی صورت میں بوجھ ہلکا کر سکتے ہو🎍
Aarzoo Eman (updated 2 weeks ago) | Damadam