Tera_Foji: آنکھیں تک نچوڑ کر پی گئے۔۔۔ تیرے غم کتنے پیاسے تھے۔۔۔💓❦♡❦𝑁♡❦♡❦💓27 months ago
Naina-Abbasi: اب وہ انگلیاں اُٹھاتے ہیں۔
"سائیں *
جنھیں ہاتھ اُٹھا کے مانگا تھا-💔😟😞27 months ago
Tera_Foji: ٹکڑے پڑے تھے راہ میں تصویر کے بہت، لگتا ھے کوئی دیوانہ سمجھدار ھو گیا27 months ago
Naina-Abbasi: ❣️ تیرا تعلق میرے لیے ایک تحفہ ہے خدا کا__!!🌺
❣️جو کبھی نہ ٹوٹے
وہ رشتہ ہے وفا کا__!! 🌺
❣️ہم تجھ کو نہ چھوڑیں گے کبھی بھی__! 🌹تجھ سے بندھن ایساجیسے ہاتھ اور دعا کا ❣️
🥀✍️💞
______¯¯¯¯🍃❀❀¯¯¯_Naina______27 months ago
Tera_Foji: کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر★~(◡﹏◕✿)27 months ago
Naina-Abbasi: تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے
تجھ پر اب اختیار تھوڑی ہے🥀
دل میں تم ہو، تمہاری یادیں ہیں
اجڑا دیار تھوڑی ہے 💯
تیری یادوں سے ہے زندگی میری
تب ہی کہتا ہوں تُو یار تھوڑی ہے 🥺
دائمی عشق مجھ کو لاحق ہے
چار دن کا بخار تھوڑی ہے 💔27 months ago
Tera_Foji: اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی27 months ago
Naina-Abbasi: *ہم کسی کہ قابل نہیں اسی لیے سب سے دور رہنے لگے ہیں 💔*
*جو ہمارے بغیر خوش ہو ہم اسے کبھی ستایا نہیں کرتے 🍂🤔🌹*27 months ago