Comments on post titled وہ خاموشیاں بھی سن لیتا ہے۔۔
لیکن اسے اظہار پسند ھے بندےکا۔۔
جب بندہ کہتا ھے۔۔
اے میرے رب۔۔!
تو وہ متوجہ ھوجاتا ھے۔۔
جب بندہ کہتا ھے تو بڑا رحیم ھے
تواسکی رحمت جوش میں آجاتی ھے
جب بندہ کہتا ھے اللہ مجھے معاف کردے..
تووہ معاف کردیتا ھے....!
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ...!!
❤️❤️ | Damadam