azeekhan22: سیدھا ہاتھ پکڑنے کے لیے ضروری ہے کے وہ ایک ہی direction میں چلیں مطلب جو ایک کا سفر ہو تو دوسرے کا بھی وہ ہی سفر ہو۔ لیکن جب ایک دوسرے کی opposite drection میں ہوں گیں تو ایک دوسرے کے opposite ہی ہاتھ ہوں گیں۔ اور جب دونوں کی direction ایک نہ ہو تو سفر مشکل ہوتا۔39 months ago