Comments on post titled کیا میں تمہیں بتاؤں عشقِ مجازی اور عشقِ حقیقی میں کیا فرق ھوتا ھے۔
اک ابتداء ھے تو دوسری انتہا۔اک مخلوق سے ھوتا ھے تو دوسرا خالق سے۔
اک آپ میں خلاء پیدا کرتاہے تو دوسرا آپ کی ذات کو مکمل کرتا ھے۔♥️ (updated 36 months ago) | Damadam