Comments on post titled مجھے محبت ہے اپنی اس چادر سے جس میں میں نماز پڑھتی ہوں، مجھے محبت ہے اس جائے نماز سے جہاں میں سجدہ کرتی ہوں۔ مجھے چاہت ہے مجھے وفا ہے اس قرآن سے جسے میں ہاتھوں میں تھام کر تلاوت کے مزے لیتی ہوں۔ مجھے محبت ہے اس قلم سے جس سے میں اللّٰه کی بات لکھتی ہوں۔ مجھے انسیت ہے اس جگہ سے جہاں میں عبادت کرتی ہوں۔
رفاقت ہے مجھے اس عبایا سے جو رب کی خاطر پہنتی ہوں۔
مجھے اپنی ہر اس چیز سے محبت ہے جس میں مجھے اللّٰه ملتا ہے۔۔ (updated 41 months ago) | Damadam