bhootni.g: آپ اداس نا ہو برو اور میں بی اب یہاں پہ نہیں آؤ گی چھوڑ رہی ہوں اب میرا کوئی یہاں پہ نہیں ہے انیلا نے کہا تھا دعا ہے اوسامہ تم مسلکِ اہل سنت والجماعت میں داخل ہوجاؤ دل سے تم کو بھتیجا مانا تھا یہ سب جان کر مجھے دکھ ہوا تم دیوبند ہو یہ میں نے کبھی نہیں کہا تم سے آج ب دیا ہے بھائی جی خدا حافظ میں جاتے وقت بلاک کروگی تم کو تاکہ مجھے تمہارے جواب نا29 months ago
bhootni.g: بھائی جی بتایا تو ہمیں بھی نہیں ہم سیلاب کی وجہ سے الگ الگ ہوگئے اور منگنی ہی نہیں ہوئی اچانک نکاح ہوگیا اس کا اور وہ رخصت ہوگئی اور اس کا نمبر بند ہے وہ دوسرا نمبر استعمال کر رہی ہے کسی سے رابطہ نہیں ہے بولتی تھی سب کو بھول جاؤ گی خود کو بدل دونگی کوئی میرا نہیں ہے سب نے مجھے استعمال کیا29 months ago
us@m@_15: mujhay bataya bhe nahi khair mubarak dena unhay29 months ago
bhootni.g: انیلا کی شادی ہوگئی ہے بھائی جی دو ہفتے ہوگئے ہیں29 months ago
us@m@_15: unhon nay kuch or bola ho ga29 months ago
bhootni.g: یہ تو ہم کو بھی نہیں پتا کونسی ہے آپ کی بہن جی یہ تو لاریب سس سے پوچھو تم29 months ago
us@m@_15: czn walay side sa phupho hain wo or meri kon se behn mujhay kuch samajh nahi aie apki baat29 months ago
bhootni.g: وعلیکم سلام برو یہ لاریب سس آپ کی چاچی لگتی ہیں نا اس نے انیلا کی پوسٹ پہ اس کو بولا تھا اوسامہ کو اس کی سس چھوٹ کر چلی گئی ہے وہ کون تھی30 months ago
us@m@_15: nahi mujhay kou bura lagna ha30 months ago
bhootni.g: آمین برو ہم سب ٹھیک ہیں خیریت سے ہیں بس ہمارے گاؤں میں بہت سے لوگ بہت غریب ہیں وہ پتا نہیں کس حال میں ہیں ان سب کی خیر ہو اور انیلا نے سوری کہا تھا بول رہی تھی اگر میری کسی بات سے دل دکھا ہے تو مجھے معاف کر دینا تم اور وقاص برو30 months ago
us@m@_15: Allah pak sehat da or apsab k haal pa reham karay30 months ago
bhootni.g: آج آئی تھی مجھ سے بھی بات نہیں کی حالانکہ ہم اب دور رہتی ہیں ایک دوسرے سے ہمارا گاؤں سیلاب میں ڈوب گیا سارا اور وہ تو مجھے نہیں پتا بس اتنا بتایا تھا کہ اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے رہتی شاید پیٹ میں درد رہتا ہے اس کو یا گھٹنے میں30 months ago
bhootni.g: ہم بھی ٹھیک ہیں اور انیلا بھی سہی ہے پوچھ رہی تھی تمہارا اور سالگرہ کی مبارک دے رہی تھی دو دن پہلے آئی تھی لیکن زیادہ نہیں آتی اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے آج کل کچھ مہینوں سے30 months ago
us@m@_15: g haan or ap kasi hain anila sis kasi hai30 months ago