Comments on post titled میرے چاروں سمت اندھیرا ہے👀
اور میں اپنے لئے اس اندھیرے میں اپنا جگنو آپ ہوں☺️
کیونکہ میں جانتی ہوں،📖
باہر کی روشنیاں فریب ہیں🌏
فریبی روشنی میں گلنے سڑنے سے بہتر ہے
میں اپنے اندھیرے میں راج کرلوں!!🌚
اندھیرا میری ریاست ہے🔥
اور میں اسکی اکلوتی شہزای ہوں👑
سیاہ بخت لڑکی🦋 (updated 36 months ago) | Damadam