Comments on post titled امریکی کانگریس میں پاکستان میں سیلاب سے متعلق بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی عوام اس وقت تباہی سے دوچار ہیں ، ایسی تباہی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔پاکستان میں سیلاب سے تباہی پر امریکی کانگریس میں بریفنگ دی گئی ۔ پاکستان کا حال ہی میں دورہ کرنے والی امریکی رکن گانگریس نے پاکستان کے سیلاب سے تباہی تصاویر امریکی کانگریس میں دکھائیں۔یہ بھی پڑھیں:رکن کانگریس شیلا جیکسن نے کہا پاکستانی عوام اس وقت تباہی سے دوچار ہیں ، ایسی تباہی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔ ایسی بارش ہوئی جس سے ہر طرف سیلاب ہے۔ان کاکہنا تھا کہ فضائی سروے میں ہر طرف پانی ہی پانی دیکھا۔ امریکا سب سے پہلے پاکستان کی مدد کو پہنچا امید ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ (updated 46 months ago) | Damadam
Nasir.Mughal...: Amaraca main Sahbaz Sahreef Na Jana sath main is ka tola bhi sahbaz ka room ka karayan 4500 dolar Ha Jo Pakistani ha 9 lakh ya hukmano ki aayashyan ha46 months ago