Comments on post titled 📖یادوں کی کتابوں سے ذرا گرد جھڑی ھے
⌚️لو سامنے اک اور قیامت کی گھڑی ھے
وہ مجھ سے مخاطب تھا مگر سرد تھا لہجہ💔
♥️کیا شہرِ محبت میں کہیں برف پڑی ھے؟
🤝برسوں کا تِرا ساتھ کہاں مانگ رھے ہیں
ہم کو تو محبت کی یہ ساعت ہی بڑی ھے👀
☀️وہ شخص چُرا لے گیا سورج کے اجالے
🔥اک میرے دریچے میں وہی شام کھڑی ھے
💧آنسو جو بڑی دیر سے ٹھہرا ھے پلک پر
🌚لگتا ھے کسی دورِ ندامت کی کڑی ھے
🌧️برسات کی بوندیں یہ سُلگتا ہوا آنچل
🔥یاں حشر بپا ھے تمہیں دفتر کی پڑی ھے
آنکھوں کی شرارت سے کوئی خواب نہ جاگے👀
🔥یہ کھیل تو اچھا ھے مگر شرط کڑی ھے (updated 36 months ago) | Damadam