Comments on post titled ہماری نیند ہے پوری نہ خواب پورے ہیں👀
ادھورے لوگ ہیں لیکن عذاب پورے ہیں🔥
کہاں ہیں کیسے ہیں کیوں ہیں اگر ،مگر، شاید⌚️
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں☺️
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں💔
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں👑 (updated 36 months ago) | Damadam