Comments on post titled حضرت ابوہریرہؓ روایت کرتے ہیں کہ
میں نے رسول اللہﷺکو فرماتے ہوئے سنا،اگرکسی کے دروازے پر نہر ہو اور وہ پانچ بار نہائے تو کیا اس کے جسم پر میل کچیل رہ سکتا ہے؟ صحابہ نے کہا، نہیں،آپ ﷺ نے فرمایا،یہی مثال نمازوں کی ہے،اللہ ان کے ذریعے پڑھنے والوں کے گناہ مٹا دیتا ہے۔
(بخاری528)
#khakeshifa | Damadam