Comments on post titled ،وہ نہیں میرا مگر اس سے محبت ہے تو ہے
،یہ اگر رسموں رواجوں سے بغاوت ہے تو ہے
سچ کو میں نے سچ کہا جو کہ دیا تو کہہ
دیا
،اب زمانے کی نظر میں یہ حماقت ہے تو ہے
کب کہا میں نے وہ مل جائے مجھ کو میں اسے،غیر نہ ہو جائے وہ بس اتنی حسرت ہے تو ہے
جل گیا پروانہ اگر تو کیا خطا ہے شمع کی،رات بھر جلنا جلانا اس کی قسمت ہے تو ہے
دوست بن کر دشمنوں سا وہ ستاتا ہے مجھے،پھر اس ظالم پہ مرنا اپنی فطرت ہے تو ہے۔۔۔۔
£|$@.... (updated 40 months ago) | Damadam
ElsaDoll: Achaa but mene real plant dekha tha us me 5 se 6 black rose the40 months ago
Doremi: سیاہ گلاب قدرتی طور پر موجود نہیں ہیں، حالانکہ پلانٹ ڈویلپرز نے کچھ انتخابوں پر رنگ کو گہرا کرنے کا انتظام کیا ہے۔ یہاں جس پھول کی تصویر دی گئی ہے وہ روزا 'تقریباً سیاہ ہے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں، کاشتکاری کا نام خیالی ہے، کیونکہ یہ صرف ایک گہرا سرخ رنگ ہے۔40 months ago
ElsaDoll: Hota h dear mene khud dekha h real me40 months ago