Comments on post titled شیر کی زبان پہ نظر آنے والے یہ تیز دھار خنجر جیسے کانٹے
شیر کو شکار کی کھال اتارنے میں مدد دیتے ہیں
انکی وجہ سے شیر کی زبان بہت تیز ہوتی کہ انسانی جسم پر اسکی ہلکی سی رگڑ گوشت کو ہڈیوں سے جدا کرسکتی ھے
کہا جاتا ھے کہ
یہ دنيا کی دوسری خطرناک ترین زبان ھے
Fisrt wali lrkio ki hoti Hy 😂 (updated 35 months ago) | Damadam