Damadam.pk
Comments on post titled سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے #وَلْیَتَلَطَّفْ یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے۔ کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے " نرمی سے بات کرنا " اسی طرح جب اللّٰه رب العزت نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا ، تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جاۓ۔ کون مان جاۓ ؟؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں اور کوئی نہیں آیا زندگی کتنی بدل جاۓ اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلی ظرفی ہے-" (updated 28 months ago) | Damadam

سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے
#وَلْیَتَلَطَّفْ یہ تھوڑا بڑا کر کے لکھا ہوتا ہے۔
کیونکہ یہاں قرآن پاک کا درمیان آجاتا ہے، کہتے ہیں یہ لفظ پورے قرآن کا خلاصہ ہے، اور اس کا ترجمہ ہے " نرمی سے بات کرنا "
اسی طرح جب اللّٰه رب العزت نے موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے پاس بھیجا ، تو بھی یہی کہا کہ تم اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ مان جاۓ۔
کون مان جاۓ ؟؟ وہ انسان جس سے زیادہ متکبر اور گھمنڈ والا شخص دنیا میں اور کوئی نہیں آیا زندگی کتنی بدل جاۓ اگر ہم اس بات کو مان جائیں کہ 
نرمی سے بات کرنے کا مطلب بے وقوفی اور کمزوری نہیں بلکہ عاجزی اور اعلی ظرفی ہے-"
M  : سوره کہف" کی انیسویں آیت کا ایک لفظ ہے #وَلْیَتَلَطَّفْ یہ تھوڑا بڑا کر کے - 
 
A@mirAzizGreat28 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.b6  .b6

.f3  .f3

.g7  .g7

.h7  .h7

.i4  .i4

.l4  .l4

.n3  .n3

.p5  .p5

.p7  .p7

.q2  .q2

.q3  .q3

.r6  .r6

.s2  .s2

.u3  .u3