Comments on post titled عمران نیازی کا امریکی سازش کا بیانیہ چکنا چور ہوگیا
عوام کو بیوقوف بنانے کیلٸے اور اپنی سیاست بچانے کیلٸے امریکی سازش کا جھوٹا بیانیہ گھڑا گیا لیکن آڈیوذ پر آڈیوذ لیک ہونے کیبعد اسکی حقیقت عوام کے سامنے کھل کر آگٸی۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ اس جھوٹے اور سازشی انسان کے اس آڈیو کی انکوائری کرکے اسکے خلاف سخت کارواٸی کی جاٸے (updated 37 months ago) | Damadam
Mohsin_memon: اور آپ کی اس امید پر پانی پھیر دیا عمرانڈو نے 50 لاکھ گھر بنواکر 1 کروڑ نوکریاں دیکر آئی ایم ایف سے قرض لیکر خود کشی کرنے پر پاکستان کو سویزرلینڈ بنانے پر جلسوں میں ڈانس کر کے مدینہ کی ریاست بنانے پر اور کیا کیا بتاؤں آپ کو میم 😂😂😂 جس سے اپنی بیگم نہیں سمبھالی جاتی وہ پاکستان کو کیا سمبھالے گا چار سال عوام کو بس پاگل بناتا رہا بس37 months ago
Mohsin_memon: Tum bhi dharny me paida hoi thi kia37 months ago