Damadam.pk
Comments on post titled یہ راتیں، یہ موسم، ندی کا کنارہ، یہ چنچل ہوا کہا دو دلوں نے کہ مل کر کبھی ہم نہ ہوں گے جدا یہ کیا بات ہے آج کی چاندنی میں کہ ہم کھو گئے پیار کی راگنی میں یہ بانہوں میں بانہیں، یہ بہکی نگاہیں لو آنے لگا زندگی کا مزا ستاروں کی محفل نے کر کے اشارہ کہا اب تو سارا جہاں ہے تمہارا محبت جواں ہو، کھُلا آسماں ہو کرے کوئی دل آرزو اور کیا؟ قسم ہے تمیں تم اگر مجھ سے روٹھے رہے سانس جب تک یہ بندھن نہ ٹوٹے تمہیں دل دیا ہے، یہ وعدہ کیا ہے صنم میں تمہاری رہوں گی سدا | Damadam

یہ راتیں، یہ موسم، ندی کا کنارہ، یہ چنچل ہوا
کہا دو دلوں نے کہ مل کر کبھی ہم نہ ہوں گے جدا
یہ کیا بات ہے آج کی چاندنی میں
کہ ہم کھو گئے پیار کی راگنی میں
یہ بانہوں میں بانہیں، یہ بہکی نگاہیں
لو آنے لگا زندگی کا مزا
ستاروں کی محفل نے کر کے اشارہ
کہا اب تو سارا جہاں ہے تمہارا
محبت جواں ہو، کھُلا آسماں ہو
کرے کوئی دل آرزو اور کیا؟
قسم ہے تمیں تم اگر مجھ سے روٹھے
رہے سانس جب تک یہ بندھن نہ ٹوٹے
تمہیں دل دیا ہے، یہ وعدہ کیا ہے
صنم میں تمہاری رہوں گی سدا
I  : یہ راتیں، یہ موسم، ندی کا کنارہ، یہ چنچل ہوا کہا دو دلوں نے کہ مل کر کبھی ہم - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.d2  .d2

.f4  .f4

.h7  .h7

.j7  .j7

.n7  .n7

.o1  .o1

.r3  .r3

.t1  .t1

.t3  .t3

.u6  .u6

.w3  .w3

.w5  .w5

.w7  .w7

.w8  .w8