Comments on post titled دَرُودِ تَاج 💟💟
انتہائی محبت بھرا انداز ❤️
ایک عاشق مُصّطُفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے پوچھا 💟
کہ تم عشق میں بڑی آہیں بھرتے ہو
حضور علیہ الصلوة والسلام کا نام سن کر تمہارے چہرے پر رونق آ جاتی ہے ❤️
پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر سن کر تمہارا چہرہ کھل اٹھتا ہے 💟
ذرا یہ تو بتاٶ که جس سے تم محبت کرتے ہو وہ ہیں کیسے ؟ ❤️
کہنے لگا میرے محبوب کے بارے پوچھتے ہو ۔۔۔💟
صاحب التاج
والمعراج
والبراق
والعلم 💟
کہنے لگا کرتے کیا ہے ؟
دافع البلاء
والوباء
والقحط
والمرض
والالم 💟
آپکے محبوب کا نام کہاں ہے ؟
اسمہ مکتوب
مرفوع
مشفوع
منقوش
فی اللوح
والقلم 💟
وہ کہاں کے سردار ہیں ؟
سید العرب
والعجم 💟
انکا جسم کیسا ہے کہنے لگا ؟
جسمہ مقدس
معطر
منور
فی البیت
والحرم (updated 38 months ago) | Damadam