Comments on post titled کل میں ایک شاپ پر گئ وہاں ایک لڑکا پاس آکر کھڑا ہوگیا اور کہا !!
کیسی ہو؟؟
میں نے حیران ہوتے ہوۓ کہا ' ٹھیک ہوں🙄
پھر کہتا' اور سناؤ آج کا دن کیسا گزرا ؟؟
میں نے تیز لہجے میں کہا !!
او ہیلو ، آپ کون ہو مسٹر میں آپکو نہیں جانتی خواہ مخواہ فری ہورہے او😏😏
اس نے اپنے کان سے " بلیو ٹوتھ ہینڈ فری" نکالی
اور بولا ۔۔۔۔۔ میڈم آپ تھوڑا آہستہ بول سکتی ہیں میں اپنی منگیتر سے بات کررہا تھا آپکی آواز سے ڈسٹربنس ہورہی 😐
میں دل میں ہلکی پھلکی بےعزتی محسوس کرتے ہوۓ ان بنا تاروں والی ٹوٹیوں کو " درفٹے منہ" کہا اور سائیڈ پہ ہوگئ😓😒 (updated 27 months ago) | Damadam