Comments on post titled ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌺 *علم کے موتی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا:جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا۔*🔹 | Damadam