Damadam.pk
Comments on post titled میرے محسن میں کیسے بھول سکتی ہوں وہ پہلا لفظ جو تم نے مجھ کو پڑھایا تھا مجھے لکھنا سکھایا تھا مجھے خود سے میری ہی بات کو کہنا سکھایا تھا میں کیسے بھول سکتی ہوں زمانے کے کڑے تیور مجھے کب راس آتے تھے مجھے لہجے ستاتے تھے وہ تم ہی تھے۔۔۔۔۔ وہ تم ہی تھے کہ جس نے علم سے اپنے مجھے سہنا سکھایا تھا میں کیسے بھول سکتی ہوں وہ ناکامی میں گر گر کر کھڑے ہونا سنبھل جانا سنبھل کر مسکرا دینا کڑی مشکل میں ڈٹ جانا مجھے تم نے سکھایا تھا میں کیسے بھول سکتی ہوں میرے محسن میرے رہبر مجھے جو مان ہے خود پر مرا وہ مان بس تم ہو مری پہچان بس تم ہو میرے استاد بس تم ہو ۔۔۔! (updated 31 months ago) | Damadam

میرے محسن
میں کیسے بھول سکتی ہوں
وہ پہلا لفظ جو تم نے
مجھ کو پڑھایا تھا
مجھے لکھنا سکھایا تھا
مجھے خود سے میری ہی بات کو
کہنا سکھایا تھا
میں کیسے بھول سکتی ہوں
زمانے کے کڑے تیور
مجھے کب راس آتے تھے
مجھے لہجے ستاتے تھے
وہ تم ہی تھے۔۔۔۔۔
وہ تم ہی تھے کہ جس نے علم سے اپنے
مجھے سہنا سکھایا تھا
میں کیسے بھول سکتی ہوں
وہ ناکامی میں گر گر کر
کھڑے ہونا سنبھل جانا
سنبھل کر مسکرا دینا
کڑی مشکل میں ڈٹ جانا
مجھے تم نے سکھایا تھا
میں کیسے بھول سکتی ہوں
میرے محسن
میرے رہبر
مجھے جو مان ہے خود پر
مرا وہ مان بس تم ہو
مری پہچان بس تم ہو
میرے استاد بس تم ہو ۔۔۔!
S  : میرے محسن میں کیسے بھول سکتی ہوں وہ پہلا لفظ جو تم نے مجھ کو پڑھایا تھا  - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
GumNam-Larki,,,31 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b6  .b6

.c1  .c1

.f8  .f8

.h2  .h2

.j8  .j8

.l4  .l4

.l7  .l7

.m7  .m7

.p5  .p5

.s2  .s2

.s3  .s3

.s8  .s8

.v1  .v1

.v4  .v4

.w4  .w4