Damadam.pk
Comments on post titled بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔 کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔 وہ ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا 💔 مگر اب کوئی نہیں میرے ساتھ اسے کہنا اسے کہنا کہ بن اسکے دن نہیں کٹتا _💔 سسک سسک کر کٹتی ہے رات اسے کہنا اسے پکارو کہ خود ہی پہچ جاؤ اسکے پاس اب نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا ___،💔 اگر وہ پھر بھی نہ لوٹے تو اے مہرباں قاصد ہماری زیست کے حالات اسے کہنا____،💔 ہر جیت اس کے نام کر رہی ہوں میں۔ 💔 میں مانتی ہوں اپنی مات اسے کہنا 💔 چلتا تھا ہاتھ میرا تھام کر جس پر 💔 کرتا ہے بہت یاد وہ راستہ اسے کہنا 💔 امید وہ رکھے نہ کسی اور سے______ 💔 ہر شخص محبت میں نہیں ہم سا اسے کہنا (updated 45 months ago) | Damadam

بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔
کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔
وہ ساتھ تھا تو زمانہ تھا ہمسفر میرا 💔
مگر اب کوئی نہیں میرے ساتھ اسے کہنا
اسے کہنا کہ بن اسکے دن نہیں کٹتا _💔
سسک سسک کر کٹتی ہے رات اسے کہنا
اسے پکارو کہ خود ہی پہچ جاؤ اسکے پاس 
اب نہیں رہے وہ حالات اسے کہنا ___،💔
اگر وہ پھر بھی نہ لوٹے تو اے مہرباں قاصد
ہماری زیست کے حالات اسے کہنا____،💔
ہر جیت اس کے نام کر رہی ہوں میں۔ 💔
میں مانتی ہوں اپنی مات اسے کہنا 💔
چلتا تھا ہاتھ میرا تھام کر جس پر 💔
کرتا ہے بہت یاد وہ راستہ اسے کہنا 💔
امید وہ رکھے نہ کسی اور سے______ 💔
ہر شخص محبت میں نہیں ہم سا اسے کہنا
L  : بکھر رہی ہے میری زات اسے کہنا___💔 کبھی ملے تو یہ بات اسے کہنا_____💔 وہ ساتھ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Hoorm44K45 months ago

Azil ★ : k45 months ago

Moonaji ★ : ,☑️45 months ago

Raz_Raz ★ : k45 months ago

zrnishhhhhhk45 months ago

GUMNAAM.L@RKIlk45 months ago

opagalKoji Lk Back Bhe Kr dia Kro😁😂45 months ago

Lovezindgithanks45 months ago

JATTI_22lk45 months ago

opagalApki Post Ko opagal 👈 ki Trf Sy 1 Like Done😇45 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.c6  .c6

.b1  .b1

.d2  .d2

.d4  .d4

.c4  .c4

.n1  .n1

.o1  .o1

.o8  .o8

.p5  .p5

.r4  .r4

.v2  .v2

.v3  .v3

.v5  .v5

.w7  .w7