Damadam.pk
Comments on post titled غزل کے چند اشعار پیش خدمت ہے دن بھر نئ جد وجہد میں گزرا بنا کمائے مزدور گھرکو جاتے ہیں اب شہر بھی کانٹے کو دوڑتا ہے بن بات بیچ میں خنجر آجاتے ہیں انکی زلفوں سے اب بھلا کون کھیلے بھوکے پیٹ ہو تو بچوں سے ڈر جاتے ہیں کچھ حادثے یوں بھی ہوتے ہیں جناب بچ کر بھی لوگ یونہی مر جاتے ہیں !! #زبیر_ختر | Damadam

غزل کے چند اشعار پیش خدمت ہے
دن بھر  نئ جد وجہد میں گزرا
بنا کمائے مزدور گھرکو جاتے ہیں
اب شہر بھی کانٹے کو دوڑتا ہے
بن بات بیچ میں خنجر آجاتے ہیں
انکی زلفوں سے  اب بھلا کون کھیلے
بھوکے پیٹ ہو تو بچوں سے ڈر جاتے ہیں
کچھ حادثے یوں بھی ہوتے ہیں جناب
بچ کر بھی لوگ یونہی مر جاتے ہیں !!
#زبیر_ختر
A  : غزل کے چند اشعار پیش خدمت ہے دن بھر نئ جد وجہد میں گزرا بنا کمائے مزدور - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.b2  .b2

.d2  .d2

.f5  .f5

.g4  .g4

.g6  .g6

.k1  .k1

.l2  .l2

.l5  .l5

.m8  .m8

.s6  .s6

.u2  .u2

.u5  .u5

.v3  .v3

.x2  .x2