Comments on post titled غزل کے چند اشعار پیش خدمت ہے
دن بھر نئ جد وجہد میں گزرا
بنا کمائے مزدور گھرکو جاتے ہیں
اب شہر بھی کانٹے کو دوڑتا ہے
بن بات بیچ میں خنجر آجاتے ہیں
انکی زلفوں سے اب بھلا کون کھیلے
بھوکے پیٹ ہو تو بچوں سے ڈر جاتے ہیں
کچھ حادثے یوں بھی ہوتے ہیں جناب
بچ کر بھی لوگ یونہی مر جاتے ہیں !!
#زبیر_ختر | Damadam