Comments on post titled ہر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے
رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو
اپنے پیچھے چھوڑ دیتا ہے ۔
ہم سب اس قطار میں لگے ہوئے
مگر انجان بنے ہوئے ہیں۔
ہمیں یہ نہیں پتہ کے ہم سے آگے قطار
میں کتنے لوگ ہیں ۔
ہم اس قطار میں پیچھے نہیں جا سکتے ۔
اور نہ ہی اس قطار سے باہر جا سکتے ہیں ۔
اور نہ ہی قطار کو چھوڑ سکتے ہیں ۔
تو جب تک ہم اس قطار میں اپنی باری
کا انتظار کریں آئیے تب تک اپنے رب سے
رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپ کو بچائیں
اور لذتوں کو ختم کرنے والی موت کو یاد کریں 😢 | Damadam