Comments on post titled طَلَعَ الٌبَدٌرُ عَلَیٌنَا
ہم پر چودھویں رات کا چاند طلوع ہو گیا
مِنٌ ثَنِیَّاتِ الٌوِدَاعِ
وداع کی چوٹیوں میں سے
وَجَبَ الٌشُکٌرُ عَلَیٌنَا
ہم پر اللٌٰهﷻ کا شکر لازم ہے
مَا دَعَا لِلٌٰهِ دَاعٖ
جب تک لوگ اس کو پکارتے رہیں گے
اَیُّھَا الٌمَبٌعُوٌثُ فِیٌنَا
اے ہم میں مبعوث ہونے والے نبیﷺ
جِئٌتَ بِاالٌاَمٌرِ الٌمُطَاعٖ
آپﷺ ایسے امر کے ساتھ تشریف لائے ہیں جس کی اطاعت کی جائے
اَنٌتَ شَرَّفٌتَ الٌمَدِیٌنَتہ
آپﷺ نے یہاں تشریف لا کر مدینہ کو شرف بخشا
مَرٌحَبَا یَا خَیٌرَ دَاعٖ
خوش آمدید اے بہترین دعوت دینے والے نبیﷺ
مبارک یہ سب سے مبارک دن•
#میرے_آقاﷺ *سیّدُنا_کریمُُﷺ 💞* | Damadam