Damadam.pk
Comments on post titled اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے ۔ یہ دنیا ہے۔ یہ یونہی چلتی رہیگی ۔لوگ آتے رہیں گے اور جاتے رہیں گے ۔ یہاں کوئی آپ کا انتظار نہیں کرے گا ۔ تُمہاری تدفین کا بھی نہیں ۔ تُمہارے جانے پر کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا۔ تُمہارے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا ۔ لہذا اپنی نا ختم ہونے والی زِندگی کے لیے اپنی آخرت کیلئے اچھے اور صالح اعمال کیجیے . اللہ ہمیں اعمال صالحہ کرنے کی توفیق دے . آمین یا رب العالمین ۔ اللھُم اغفِر لِلمُومِنین وَ المُومِنَات ۔ (updated 31 months ago) | Damadam

اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے ۔ یہ دنیا ہے۔ یہ یونہی چلتی رہیگی ۔لوگ آتے رہیں گے اور جاتے  رہیں گے ۔ یہاں کوئی آپ کا انتظار نہیں کرے گا ۔ تُمہاری تدفین کا بھی نہیں ۔ تُمہارے جانے پر کوئی کھانا نہیں چھوڑے گا۔ تُمہارے نہ ہونے پر کوئی جینا ترک نہیں کرے گا ۔ لہذا  اپنی نا ختم ہونے والی زِندگی کے لیے اپنی آخرت کیلئے اچھے اور صالح اعمال کیجیے . اللہ ہمیں اعمال صالحہ کرنے کی توفیق دے . آمین یا رب العالمین ۔ 
اللھُم اغفِر لِلمُومِنین وَ المُومِنَات ۔
M  : اسٹریچر پر جنازہ ہے اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے ۔ یہ دنیا ہے۔ یہ یونہی چلتی - 
 
Muzamil-ali-00731 months ago

Abikhan44lk31 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d1  .d1

.d7  .d7

.h2  .h2

.i6  .i6

.l4  .l4

.l6  .l6

.m4  .m4

.m6  .m6

.m7  .m7

.n2  .n2

.q2  .q2

.q6  .q6

.t2  .t2

.u4  .u4

.w5  .w5