Comments on post titled محبت پھول ہوتی ہے
کہو تو پھول بن جاؤں
تمہاری زندگی کا اِک حسیں
اصول بن جاؤں
سُنا ہے ریت پہ چل کے تم
اکثر مہک جاتے ہو
کہو تو اب کے بار میں زمیں
کی دھول بن جاؤں
بہت نایاب ہوتے ہیں
جنہیں تم اپنا کہتے ہو
اجازت دو کہ میں بھی
اس قدر انمول بن جاؤں.i6 | Damadam