umarrrr22pk: Ager dokaan dar larki hoi to nuksaan ki kher he36 months ago
M.ATEEQ11: ذرا سمجھائیں۔ وہ کیسے۔ دکاندار کی دکان سے چھ سو پچاس کا سامان گیا۔ اور بقایا کے طور پر تین سو پچاس گئے۔ گاہک نے اور کون سی چیز خریدی اور کیا اضافی چیز لی کہ دو ہزار کا نقصان یوا ہے؟؟؟؟ ہزار کا نوٹ تو جعلی ہے۔ وہ ضائع ہو گیا۔ اس کو تو چھوڑیں نا وہ کسی کام کا نہیں۔ یہ دیکھیں کہ دکاندار کی دکان سے کتنی روپے اور کتنے کی چیز نکلی36 months ago
M.ATEEQ11: کیوں کہ اس نے نقلی ہزار کا نوٹ دیا یے۔ جو دکاندار کے کسی کام کا نہیں ہے۔ دکاندار نے چھ سو پچاس کا سامان دیا۔ اور نوٹ اصلی سمجھ کر باقی تین سو پچاس واپس کئیے۔ کل ملا کر ہزار روپے کا ہی نقصان ہوا ہے دکاندار کو۔36 months ago
M.ATEEQ11: saman 650 + baqi ki raqam 350. 1000. just 1000 ka nuqsan.36 months ago