Comments on post titled تیرے ٰٰ'ہاتھ'' بناؤں پنسل سے
پھر ہاتھ پر تیرے ہاتھ رکھوں،
کچھ ''اُلٹا سیدھا'' فرض کروں
کچھ'' سیدھا اُلٹا ''ہو جائے،
میں'' آہ'' لکھوں تو ہاۓ کرے
''بے چین'' لکھوں'' بے چین'' ہو تو،
پھر ''بے چین''کا ''ب'' کاٹوں
تجھے'' چین'' زرا سا ہو جائے،
ابھی ''ع ''لکھوں تو سوچے مجھے
پھر ''ش'' لکھوں تیری نیند اُڑے،
جب ''ق'' لکھوں تجھے کچھ کچھ ہو
میں ''عشق'' لکھوں تجھے ہو جائے،
Men mn❤️💕👍🤗🤞 (updated 29 months ago) | Damadam