Comments on post titled ہماری آزادی فقط اس حد تک ہی ہے کہ کھا سکیں، پی سکیں، ہگ سکیں اور سو سکیں، بولنے پر، لکھنے پر اور اشارہ تک کرنے پر گولی کب کس کا مقدر بن جائے پتہ ہی نہیں چلتا، کبھی کبھی لگتا ہے کہ یہ ملک، یہ آزادی، اک نعمت نہیں بلکہ اک خونی بددعا اور طلسم ہے جو اس عوام پر زبردستی لاگو کر دیا گیا ہے
RIP #shaheed_e_milat | Damadam