Comments on post titled ArtistsAnalysis
وہ جو ہم میں، تم میں قرار تھا...
وہ جو ہم میں، تم میں قرار تھا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی، یعنی وعدہ نباہ کا...
وہی، یعنی وعدہ نباہ کا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ جو ہم میں، تم میں قرار تھا...
وہ جو لطف مجھ پہ تھے بیشتر، وہ کرم کہ تھا میرے حال پر
مجھے سب ہیں یاد ذرا-ذرا...
مجھے سب ہیں یاد ذرا-ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مجھے سب ہیں یاد ذرا-ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ جو ہم میں، تم میں قرار تھا...
وہ نئے گلے، وہ شکایتیں، وہ مزے-مزے کی حکایتیں
وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا...
وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ ہر ایک بات پہ روٹھنا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہ جو ہم میں، تم میں قرار تھا...
جسے آپ گنتے تھے آشنا، جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا...
میں وہی ہوں مومنؔ مبتلا، تمہیں یاد ہو (updated 42 months ago) | Damadam