Comments on post titled کبھی آو نہ شام ڈھلے!!!
کہیں دور چلیں
دل سے دل کی بات ہو
شام ڈھلے
کچھ آپکی سنیں اور کچھ اپنی کہیں
لب خاموش ہوں
بس آنکھوں ہی آنکھوں میں بات ہو
کبھی آو نہ شام ڈھلے
پا کر آپکو اپنے روح بروح
کریں دل کی سب باتیں
کبھی میسر ہو ایسی شام ہمیں
کبھی آو نہ شام ڈھلے... (updated 35 months ago) | Damadam