Comments on post titled سارے کھیل
روحوں کے ہوتے ہیں..💞
مٹی کے جسم میں کشش
تب ہی جاگتی ہے
جب روح کا ٹکراؤ
اپنی من پسند
ساتھی روح سے ہوتا ہے....
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے...😊
اور کبھی سادہ سا انسان بھی
جان سے پیارا ہو جاتا ہے... (updated 24 months ago) | Damadam