Comments on post titled میری منزل ہے کہاں؟
میرا ٹھکانا ہے کہاں؟
میری منزل ہے کہاں؟
میرا ٹھکانا ہے کہاں؟
صبح تک، تجھ سے بچھڑ کر
مجھے جانا ہے کہاں؟
سوچنے کے لیے
ایک رات کا موقع دے دے
ہم تیرے شہر میں آئے ہیں
مسافر کی طرح (updated 41 months ago) | Damadam