Comments on post titled I'm back
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گۓ ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں۔!!!
Shah Dairy (updated 35 months ago) | Damadam