Comments on post titled ایک عورت شادی سے پہلے خوبصورت جسم کے ساتھ نکاح کے کنٹریکٹ ڈاکومینٹ کے ذریعئے اپنا خوبصورت جسم اس مرد کے حوالے کر دیتی ہے اور پھر وہ اپنی کوکھ میں اس کے بچے کو نو ماہ تک پالتی ہے درد سہتی ہے اور اس سے اس کی نسل پروان چڑھتی ہے ، پھر اسکی کوکھ پر جھریاں پڑتی ہیں اسکا سڈول جسم خوبصورتی کھو دیتا ہے اور مرد اسے ناپسند کرنے لگتے ہیں کیوں ۔۔۔؟
اک انسان آپ سے زندگی شروع کر کے آپ پر ہی ختم کردیتا ہے کیا اس کا دل نہیں ہوتا کیا مرد اس کے تھوڑے سے لاڈ بھی نہیں اٹھا سکتا انکے چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر جھومنے والیوں کو ہم ترسا دیتے مسکرانے پر بھی
خدارا قدر کیا کریں اللہ کی ان رحمتوں کی وہ چاہے کسی بھی روپ میں ہو ماں بہن بیوی بیٹی انکی عزت کیا کریں کسی کی دوسرے کی سمجھ کر نہیں اپنی سمجھ کر | Damadam