Comments on post titled *وقت کم ہے دوڑ تیز رکھیں۔ ایک دوسرے کا ہاتھ تھام لیں اور جنت کی راہوں پہ بڑھتے جائیں۔ موت کی خبر کبھی بھی دستک دے سکتی ہے۔ ہر وقت تیار رہیں۔ کوشش میں رہیں۔ توبہ میں رہیں۔ ہر وقت ﷲ کی یاد میں رہیں۔ زندگی کی سماعتیں جتنی ہیں گزار تو لینی ہی ہیں۔ ان کو فضول نہیں گزارو ان سے فائدہ اٹھاؤ۔ یہ وقت ہے لمحات ہیں جنت کمانے کے، جلدی کرو اور دنیا کو دین کی خاطر جنت کی خاطر invest کردو۔ جنت کے سکون کے لیے دنیا کی تھکاوٹیں مول لو۔ جنت کے قہقہوں کے لیے دنیا کے غم سہو، اور ہر دم ﷲ کے ہونے کی سعی کرو، کیونکہ ﷲ کے ساتھ زندگی کی بہاریں ہیں*۔💕 (updated 8 months ago) | Damadam