Damadam.pk
Comments on post titled انا للہ وانا الیہ راجعون ,پاکستان ایک علمی چراغ سے محروم ہوگئ مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب صدر جامعہ دارالعلوم کراچی اس دنیا سے رخصت فرما گئے ۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں جملہ پسماندگان شاگردوں اور متوسلین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔ آمین ثم آمین | Damadam

انا للہ وانا الیہ راجعون 
,پاکستان  ایک علمی چراغ سے محروم ہوگئ
مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب صدر جامعہ دارالعلوم کراچی اس دنیا سے رخصت فرما گئے ۔ 
اللہ تعالیٰ حضرت  کی کامل مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں جملہ پسماندگان شاگردوں اور متوسلین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں ۔ آمین ثم آمین
A  : انا للہ وانا الیہ راجعون ,پاکستان ایک علمی چراغ سے محروم ہوگئ مفتی اعظم - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d2  .d2

.c1  .c1

.d6  .d6

.e8  .e8

.g1  .g1

.g8  .g8

.j8  .j8

.k6  .k6

.l3  .l3

.l7  .l7

.o7  .o7

.r2  .r2

.s7  .s7

.s8  .s8

.t1  .t1