Comments on post titled میرا پیارا شفیق و مربی استاد محترم صدر جامعہ دارالعلوم کراچی و مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب اس دار فانی سے طویل علالت کے بعد رخصت ہوگئے اور ہم سے الگ ہو گئے إنا للّٰه و إنا إليه راجعون 😭 حضرت موصوف رح جامعہ دارالعلوم کراچی کے انتظامی امور میں وسیع ذہین انسان تھا اور باہر سے سفیر وغیرہ آ کر جامعہ کے تمام تر انتظامات دیکھ کر حیرت میں پڑ جاتے تھے اور متاثر ہو جاتے تھے اب رب العالمین ہی کمی پوری فرما آمین (updated 25 months ago) | Damadam
Rooh-rooh: Inshallah Allah kamyab krn25 months ago
OurTime.786: اچھا بہن ، محنت سے پڑھیں ، اور ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں ، اور لاہور میں آسٹریلیا مسجد میں میں نے تجوید و اجراء کا دورہ بھی کیا ہے ، الحمدللہ ، اب یہاں اسلام آباد میں امامت کر رہا ہوں25 months ago
Rooh-rooh: Men Lahore men jamiya men prti hunn25 months ago
OurTime.786: اچھا؟ کون سے جامعہ میں ہو، بہن ؟ میرا فراغت 2015 میں اسی جامعہ دارالعلوم کراچی سے ہوئی ہے الحمدللہ ،25 months ago