Comments on post titled ہم وہ آخری پیڑھی ہیں جن کی مائیں
اتنی بھولی اور معصوم ہیں کہ ان کا کوئی شوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں
نا انہیں اسمارٹ فون کے لاک کھولنے آتے ہیں نا ان میں فوٹو اور سیلفیز لینے کا شوق پایا جاتا ہے۔۔ جنہیں اپنی سالگرہ کا بھی پتا نہیں ہوتا ہے۔۔۔ جنہوں نے بہت سادگی اور کم ضرورتوں میں بہت ہی صبر و شکر سے اپنی زندگی بغیر کسی شکایت کہ گزار دی.. جی ہاں ہم وہ آخری پیڑھی ہیں جن کی مائیں اتنی سادہ اور معصوم ہیں۔۔۔ | Damadam